ایک ویب سائٹ سے کیسے
پیسے کمائی جاتے ہیں؟
آگر آپ موجودہ ملک میں جاری حالات کا ستایا ہوا ہے اور
چاہتے ہے کہ کمائی کا کوئی ذریعے ڈھونڈ لوں تو آپ کے لئے یہ ارٹیکل سود مند ثابت
ہو سکتا ہے کیونکہ آج ہم اس ارٹیکل میں گھر بیٹھے کمائی کے بارے میں سب سے آسان طریقہ بتانے والے ہیں۔
آگر آپ واقع انٹرنیٹ سے کمائی کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو
سب سے پہلا کام اپ کے لئے یہ کہ آپ نے ایک بلاگ بنانا ہو گا۔ بلاگ آپ پیسوں
والا بھی خرید سکتے ہے اور مفت میں بھی حاصل کر سکتے ہے۔
آگر آپ کے پاس پیسے نہیں ہے اور بلاگ کے ذریعے کمائی میں
دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ Blogger.com یا WordPress میں
بلاگ مفت میں بنا سکتے ہیں۔ بلاگ بنانے کا طریقہ بہت آسان ہے۔
سب سے پہلے آپ کو ایکGmail account بنانا
ہو گا۔ اگر آپ کا اکاونٹ پہلے سے بنا ہے تو Blogger.com پر جائیے
اور وہاں Create new blog پر click
کیجئے۔
بلاگ کو ایک نام دیجئے اور
اسی طریقے سے آپ کا بلاگ تیار ہو جائے گا۔
اب اپنے بلاگ کے لئے ایک اچھا سا Template ڈھونڈو ۔ Template آپ کو گوگل مفت میں فراہم کرتا ہے۔
اب آپ نے بلاگ میں
تقریباً 15 سے 25 تک منفرد ارٹیکل لکھنے ہونگے۔ ایک ارٹیکل(Article) میں کم سے کم 500 الفاظ ہونی چاہیے.
ارٹیکل لکھنے کے بعد آپ نے گوگل ایڈسنس کے لئے اپلائی کرنا
ہو گا۔
اب آپ سوچیں گے کہ ارٹیکل لکھنا تو ہمیں آتا نہیں۔ تو اس کے
لئے اسان سا حل یہ ہے کہ شروع میں اپنے بارے میں لکھے۔ اپنے روزمرہ کے حالات کے بارے
میں لکھوں۔ جب آپ کی اکاونٹ ایڈسنس سے Approve ہو
جائے تو پھر آپ انٹرنیٹ سے جو بھی ارٹیکل
نکال سکتے ہو اس کو کاپی کر کے اپنے بلاگ میں پیسٹ کریں ۔ ارٹیکل پیسٹ کرتے
وقت اس میں تھوڑی سے تبدیلی کر کے الگ سا تصویر لگا کر پوسٹ کر دے ۔ انٹرنیٹ سے گھر بیٹھے پیسے کمانے کا یہ سب سے آسان طریقہ
ہے۔
اب ایک اور اہم بات رہ گئی ۔ وہ یہ کہ اپنے ارٹیکل کےلئے Traffic کیسے لاؤں گے؟
Traffic لانے کے دو طریقے ہیں۔
1)
Ad base Traffic اس طریقے سے آپ پیسے دے کر آپ کا ارٹیکل
promote
کیا جائے گا۔ مثلاً Facebook, Youtube یا Twitter وغیرہ آپ
سے Ad کے پیسے لیں گے اور وہ پھر آپ کی ارٹیکل کا لنک اپنے سائٹ پر دکھائے گا۔
2)
Free Traffic with the help of social media
and organic Traffic
اس طریقے میں آپ اپنے ارٹیکل کا لنک مختلف groups
یا pages میں Share کرو گے۔organic Traffic کا مطلب یہ ہے کہ search engines خود آپ کے ارٹیکل search میں دکھائے گا جس سے اپ کو مفت میں Traffic ملے گا۔
Organic Traffic کے بارے میں اگلے ارٹیکل
میں تفصیل سے بات کریں گے۔
آگر آپ کو ہمارے ارٹیکل پسند آتے ہیں تو ہمارے بلاگ کو سبسکرائب
کریں اورہمیں اپنے آرا سے اگاہ کیجئے۔