Covid-19 daily report Chart |
ملک میں کرونا
وائرس کے کیسز پھر سے سر اٹھانے لگے۔
مجموعی تعداد 12 لاکھ سے تجاوز کر گئے اور اموات کی تعداد تقریباً
26 ہزار 580 ہو چکے ہیں جس میں مزید 84 افراد جان کی بازی ہار گئیں۔ نئی مزید 3 ہزار
480 کیسز رپورٹ ہوئی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (NCOC) کے
مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 63 ہزار 181 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں جبکہ مثبت
کیسز کی شرح 5.50 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔
این سی اوسی کے مطابق سندھ میں کورونا کے کیسز کی تعدادچار لاکھ 43 ہزار 521، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 67 ہزار 780، پنجاب میں چار لاکھ11 ہزار 808، اسلام آباد میں ایک لاکھ دو ہزار 347، بلوچستان میں 32 ہزار 549، آزاد کشمیر میں 33 ہزار 210 اور گلگت بلتستان میں 10 ہزار 150ہو گئی ہے۔
0 Comments