What is Amazon Associates |
امازون اسوسیئٹ کیا ہے؟ (What is Amazon Associate)
یہ ایک ایسا پروگرام ہے جس میں ایک بندا امازون سٹور پر چیزوں کو بیچتا ہے۔
چیزوں کو ایک خاص لنک کے ذریعے بیچا جاتا ہے۔ کسی product کی لنک کو اپنے
ویب سائٹ پر لگایا جاتا ہے۔ جب کوئی اس مخصوص
لنک کے ذریعے امازون سے خریداری کرتے ہیں تو بدلے میں امازون لنک promote کرنے والے کو
کمائی کا کچھ حصہ دیتے ہے۔ اس کے علاوہ یہ
پروگرام کسی خاص ویب سائٹ کو مونٹائز کر کے مختلف products کے اشتہارات لگا
کر ویب سائٹ کو کمائی کا ذریعہ بنا لیا جاتا ہے۔
کب یہ متعارف کیا گیا؟
امازون نے یہ پروگرام 1996 میں پہلے دفعہ متعارف کیا۔ اس
وقت امازون صرف کتابیں، فلمئیں، اور موسیقی بیچنے کی اجازت دیتے تھے۔
یہ کس طرح کام کرتا ہے؟
امازون اسوسیئٹ (Amazon Associate) اشتہارات لگانے
اور کسی خاص پرڈکٹس کی لنک کو سوشل میڈیا صفحات، ویب سائٹ، اور مختلف اپلیکشن پر
لگانے سے کسٹمر کو امازون سٹور پر لے جاتے ہیں۔ جہاں پر کسٹمر وہ مخصوص پراڈکٹس کو خرید کر امازون publisher کو یا پروموٹر کو خاص کمیشن دیتا
ہے۔ اس پروگرام میں کوئی بھی بندا دو طریقوں سے کمائی کر سکتا ہے۔
·
اشتہار لگانے سے، (Publishing Ads)
·
اپلیئٹ لنک سے (Affiliate links)
اشتہار لگانے کے لئے امازون آپ کی سائٹ کو 180 دن یعنی 6 ماہ
میں کم سے کم 4 چیزوں کو فروخت کرنے کا ٹارگٹ دیتا ہے۔ اگر آپ ان 6 ماہ میں یہ ٹارگٹ
حاصل کرتے ہیں تو امازون آپ کی سائٹ کو مونٹائز کر لیتا ہے۔ جس پر پھر امازون کی اشتہارات
لگنا شروع ہو جاتے ہیں۔ ان اشتہارات سے سائٹ پر آنے والے سے کمائی حاصل ہوتی ہیں۔
اپلیئٹ لنک سے آپ
یہ 4 سیلز حاصل کر لیتے ہیں۔ اب اپلیئٹ لنکس جس میں آپ کو صرف لنکس پروموٹ کرنا
ہوتا ہے۔ کسی پراڈکٹس کا لنک امازون سے اٹھا کر اپنے سائٹ یا صفحے پر لگا کر جب کوئی
اس لنک کے ذریعے پراڈکٹس خریدتا ہے تو آپ کو کمیشن ملتا ہے۔
لنک کو کیسے پروموٹ (Promote) کیا جاتا ہے؟
لنکس کو آپ مختلف طریقوں سے پروموٹ کر سکتے ہیں۔
·
Paid Traffic
·
Organic Traffic
·
Social Media
پیڈ ٹرپک (Paid Traffic) میں
آپ پیسے دے کر پراڈکٹس کو پروموٹ کر لیتے ہیں جیسے کہ Google, Facebook, Twitter اور YouTube وغیرہ پیسے لے کر لنک یا پراڈکٹس کے اشتہار لگا
لیتے ہیں ۔ اس طریقے سے آنے والے ٹرپک کو Paid Traffic کہا جاتا ہے۔
ارگینک ٹرپک (Organic Traffic) میں سرچ انجنز (Search Engines) جیسے کہ گوگل،
بینگ کے ذریعے سے آپ کے سائٹ پر ٹرپک بھیجا جاتا ہے۔
سوشل میڈیا کے ذریعے آپ اپنے دوستوں، گروپس ،اور پیج کے
ذریعے لنک پر کسٹمر بھیج سکتے ہیں۔ سوشل میڈیا میں Quora, Pinterest, Twitter, اور YouTube وغیرہ سب سے
بہترین ذرائع ہے جس سے آپ کو مفت میں اچھا خاصا ٹرپک ملتی ہے۔
اپیلیئٹ مارکیٹنگ کے بارے میں مزید پڑھیں.
اکاونٹ
بنانے کا طریقہ:
Creating Associate
Account: Go to Affiliate-program.amazon.com
Step 1: Click on
Sign Up button
Create Your
Associate Account
Name
Email ID
Create Password
And then click on
Create your Amazon account
It will send you a one-time password on your email id.
Enter the OTP
It will redirect you
to the next step
Step 2: Enter Payee
Name
Address: ___________
City, state, province and country
Zip and Postal Code
Phone Number
Click on Next and it
will redirect you to the 3rd Step.
Step 3: Enter the
Website, Application or URL of a page.
درجہ بالا فارم کو پر کرنے کے بعد آپ کو 6 ماہ یعنی 180 دن
کا وقت دیا جائے گا تاکہ ان 180 دنوں میں 4 سیلز بنا سکے۔
1 Comments
thnx for great information, keep it up!
ReplyDelete